ن ض جn-ḍ-j
(س) نَضِجَ يَنْضَجُ نُضْجًا: پھل یا گوشت کا پک جانا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جہنم کے عذاب کے بیان میں: ﴿كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُهُمْ بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَيْرَهَا﴾ (النساء ۴:۵۶)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(س) نَضِجَ يَنْضَجُ نُضْجًا: پھل یا گوشت کا پک جانا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جہنم کے عذاب کے بیان میں: ﴿كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُهُمْ بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَيْرَهَا﴾ (النساء ۴:۵۶)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر