Rizwan Zubair

مادّہ ن ب ط

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ن ب طn-b-ṭ

(ن، ض) نَبَطَ يَنْبُطُ وَيَنْبِطُ نَبْطًا: کسی چیز سے پانی کا پھوٹ نکلنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(استفعال) اِسْتَنْبَطَ يَسْتَنْبِطُ اِسْتِنْبَاطًا: کسی پوشیدہ چیز کو اہتمام سے نکال کر ظاہر کرنا، جیسے کنواں کھود کر پانی نکالنا (اردو میں «استنباط» اسی معنی میں)؛ پھر غور و اجتہاد سے کسی بات کی تہ اور حقیقت معلوم کرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿لَعَلِمَهُ الَّذِيْنَ يَسْتَنْۢبِطُوْنَهُۥ مِنْهُمْ﴾ (النساء ۴:۸۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ