ن ب زn-b-z
(ض) نَبَزَ يَنْبِزُ نَبْزًا: کسی کو برا لقب دے کر شرمندہ کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(تفاعل) تَنَابَزَ يَتَنَابَزُ تَنَابُزًا: ایک دوسرے کو برے القاب سے پکارنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَلَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ﴾ (الحجرات ۴۹:۱۱)