Rizwan Zubair

مادّہ م و ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

م و ھm-w-h

(ن) مَاهَ يَمُوْهُ مَوْهًا (اصلی: مَوَهَ يَمْوُهُ): (کنویں میں) پانی کا زیادہ ہونا؛ پانی ملانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَآءٌ ج اَمْوَاهٌ وَمِيَاهٌ (اسمِ ذات): پانی؛ اصل مَوَهٌ تھا (جمع اَمْوَاهٌ اسی پر شاہد ہے)، پھر واو الف میں اور ہاء ہمزہ میں بدلی: مَوَهٌ ← مَاهٌ ← مَآءٌ۔ ﴿وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيٍّ﴾ (الانبیاء ۲۱:۳۰)؛ ﴿اَلَمْ نَخْلُقْكُّمْ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِيْنٍ﴾ (المرسلٰت ۷۷:۲۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ