Rizwan Zubair

مادّہ م و ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

م و لm-w-l

(س) مَالَ يَمَالُ مَوْلًا (اصلی: مَوِلَ يَمْوَلُ): مال دار ہونا؛ (ک) مَوُلَ يَمْوُلُ بھی منقول ہے۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَالٌ ج اَمْوَالٌ (اسمِ ذات): ہر وہ چیز جس پر ملکیت قائم ہو (اردو میں «مال، اموال، مالی» اسی معنی میں)؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اہلِ عرب کے ہاں یہ اصلاً اونٹوں کے لیے مخصوص تھا، پھر عام ہوا۔ ﴿اَلْمَالُ وَالْبَنُوْنَ زِيْنَةُ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا﴾ (الکھف ۱۸:۴۶)؛ ﴿خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً﴾ (التوبۃ ۹:۱۰۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ