Rizwan Zubair

مادّہ م ط ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

م ط رm-ṭ-r

(ن) مَطَرَ يَمْطُرُ مَطْرًا: (آسمان سے کسی چیز کا) برسنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَطَرٌ (اسمِ ذات): بارش؛ قرآن میں اکثر عذاب کی بارش کے لیے۔ ﴿وَاَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ مَّطَرًا فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنْذَرِيْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۱۷۳)

(افعال) اَمْطَرَ يُمْطِرُ اِمْطَارًا: برسانا؛ مُمْطِرٌ (اسم الفاعل): برسانے والا۔ ﴿فَاَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَآءِ﴾ (الانفال ۸:۳۲)؛ ﴿قَالُوْا هٰذَا عَارِضٌ مُّمْطِرُنَا﴾ (الاحقاف ۴۶:۲۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ