Rizwan Zubair

مادّہ م ط و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

م ط وm-ṭ-w

(ن) مَطَا يَمْطُو مَطْوًا: کھینچنا، لمبا کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔ اسی سے مَطِيَّة (سواری) کہ وہ کھینچ کر لے جاتی ہے۔

(تفعّل) تَمَطَّيٰ يَتَمَطّٰى تَمَطِّيًا: اکڑ کر اور اتراتے ہوئے چلنا، انگڑائی لیتے ہوئے چلنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿ثُمَّ ذَهَبَ إِلٰۤي أَهْلِهِۦ يَتَمَطّٰى﴾ (القیٰمۃ ۷۵:۳۳)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ