Rizwan Zubair

مادّہ م ض ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

م ض یm-ḍ-y

(ض) مَضٰى يَمْضِيْ مُضِيًّا (اصلی: مَضَيَ يَمْضِيُ): گزر جانا، آگے بڑھ جانا؛ اِمْضُوْا (فعل امر): تم چلے جاؤ۔ ﴿وَمَضٰى مَثَلُ الْاَوَّلِيْنَ﴾ (الزخرف ۴۳:۸)؛ ﴿وَامْضُوْا حَيْثُ تُؤْمَرُوْنَ﴾ (الحجر ۱۵:۶۵)؛ ﴿فَمَا اسْتَطَاعُوْا مُضِيًّا وَّلَا يَرْجِعُوْنَ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۶۷)

اردو میں اس مادے سے: ماضی۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ