Rizwan Zubair

مادّہ م ل و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

م ل وm-l-w

(ن) مَلَا يَمْلُوْ مَلْوًا: (۱) تیز چلنا، دوڑنا (۲) (زمانے یا مدت کا) دراز ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَلِيٌّ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): لمبی مدت۔ ﴿وَاهْجُرْنِيْ مَلِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۴۶)

(افعال) اَمْلٰى يُمْلِيْ اِمْلَاءً: (۱) ڈھیل اور مہلت دینا (۲) لمبی امیدیں دلانا (۳) عبارت پڑھ کر لکھوانا (اردو میں «املا» اسی معنی میں)۔ ﴿وَاُمْلِيْ لَهُمْ اِنَّ كَيْدِيْ مَتِيْنٌ﴾ (الاعراف ۷:۱۸۳)؛ ﴿الشَّيْطٰنُ سَوَّلَ لَهُمْ وَاَمْلٰى لَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۲۵)؛ ﴿فَهِيَ تُمْلٰى عَلَيْهِ بُكْرَةً وَّاَصِيْلًا﴾ (الفرقان ۲۵:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ