Rizwan Zubair

مادّہ م ل ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

م ل قm-l-q

(ف) مَلَقَ يَمْلَقُ مَلْقًا: (کسی چیز کو) رگڑ کر ہموار اور چکنا کرنا، مٹانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(افعال) اَمْلَقَ يُمْلِقُ اِمْلَاقًا: مفلس ہو جانا (گویا ہاتھ مال سے خالی ہو کر چکنا ہو گیا)۔ ﴿وَلَا تَقْتُلُوْٓا اَوْلَادَكُمْ مِّنْ اِمْلَاقٍ﴾ (الانعام ۶:۱۵۱)؛ ﴿وَلَا تَقْتُلُوْٓا اَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ اِمْلَاقٍ﴾ (الاسراء ۱۷:۳۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ