Rizwan Zubair

مادّہ م ل ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

م ل حm-l-ḥ

(ک) مَلُحَ يَمْلُحُ مُلُوْحَةً: کھارا ہونا۔ مِلْح: نمک، اور کھارا پانی — عَذْب (میٹھا) کی ضد۔ مَلِيْح: خوش نما (اسی مادہ سے، کہ نمک سے چیز میں لطف آتا ہے) (اردو میں «ملیح» اسی معنی میں)۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں بار «عَذْب فُرَات» کے مقابل: ﴿هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ وَّهٰذَا مِلْحٌ أُجَاجٌ﴾ (الفرقان ۲۵:۵۳، فاطر ۳۵:۱۲)۔

اردو میں اس مادے سے: ملاح۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ