Rizwan Zubair

مادّہ م ل ء

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 5 · English

م ل ءm-l-ʾ

(ف) مَلَاَ يَمْلَاُ مَلْئًا: کسی چیز کو کسی چیز سے بھر دینا۔ ﴿لَاَمْلَـَٔنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ اَجْمَعِيْنَ﴾ (ھود ۱۱:۱۱۹)؛ ﴿وَلَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا﴾ (الکھف ۱۸:۱۸)

مِلْءٌ (اسمِ ذات): اتنی مقدار جس سے کوئی چیز بھر جائے، بھر۔ ﴿مِّلْءُ الْاَرْضِ ذَهَبًا﴾ (اٰل عمران ۳:۹۱)

مَلَاٌ (اسمِ جمع): کسی قوم کے سرداروں اور رئیسوں کی جماعت، جو اپنی ہیبت سے آنکھیں بھر دیں۔ ﴿قَالَ الْمَلَاُ الَّذِيْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهِۦ﴾ (الاعراف ۷:۸۸)

(افتعال) اِمْتَلَاَ يَمْتَلِئُ اِمْتِلَاءً: بھر جانا۔ ﴿يَوْمَ نَقُوْلُ لِجَهَنَّمَ هَلِ امْتَلَاْتِ﴾ (قٓ ۵۰:۳۰)

اردو میں اس مادے سے: مملو۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ