م ک وm-k-w
(ن) مَكَا يَمْكُوْ مَكْوًا وَمُكَاءً (اصلی: مَكَوَ يَمْكُوُ): منہ سے سیٹی بجانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
مُكَاءٌ (مصدر، اسمِ ذات بھی): سیٹی۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ مشرکین کی عبادت کے بیان میں: ﴿وَمَا كَانَ صَلَاتُهُمْ عِنْدَ الْبَيْتِ اِلَّا مُكَآءً وَّتَصْدِيَةً﴾ (الانفال ۸:۳۵)