م خ رm-kh-r
(ف) مَخَرَ يَمْخَرُ مَخْرًا: (کشتی کا) آواز کے ساتھ پانی کو چیرتے ہوئے چلنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
مَاخِرَةٌ ج مَوَاخِرُ (اسم الفاعل): پانی چیرنے والی (کشتی)۔ ﴿وَتَرَي الْفُلْكَ مَوَاخِرَ فِيْهِ﴾ (النحل ۱۶:۱۴)؛ ﴿وَتَرَي الْفُلْكَ فِيْهِ مَوَاخِرَ﴾ (فاطر ۳۵:۱۲)