Rizwan Zubair

مادّہ م ح و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

م ح وm-ḥ-w

(ن) مَحَا يَمْحُوْ مَحْوًا (اصلی: مَحَوَ يَمْحُوُ): کسی چیز یا نشان کو مٹا دینا (اردو میں «محو»: منہمک، کھویا ہوا؛ عربی میں: مٹا دینا، زائل کرنا)۔ ﴿يَمْحُوا اللّٰهُ مَا يَشَآءُ وَيُثْبِتُ﴾ (الرعد ۱۳:۳۹)؛ ﴿فَمَحَوْنَآ اٰيَةَ الَّيْلِ﴾ (الاسراء ۱۷:۱۲)؛ ﴿وَيَمْحُ اللّٰهُ الْبَاطِلَ﴾ (الشورٰی ۴۲:۲۴)

«محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی» (بانگِ درا)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ