م خ ضm-kh-ḍ
(س) مَخِضَتْ تَمْخَضُ مَخَاضًا: (حاملہ کا) دردِ زہ میں مبتلا ہونا؛ اصل مفہوم بلونے اور ہلانے کا ہے۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
مَخَاضٌ (مصدر، اسمِ ذات بھی): دردِ زہ۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فَاَجَآءَهَا الْمَخَاضُ اِلٰى جِذْعِ النَّخْلَةِ﴾ (مریم ۱۹:۲۳)