Rizwan Zubair

مادّہ م ض غ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

م ض غm-ḍ-gh

(ف، ن) مَضَغَ يَمْضَغُ وَيَمْضُغُ مَضْغًا: چبانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مُضْغَةٌ (اسمِ ذات): گوشت کا اتنا ٹکڑا جو ایک بار چبانے کے لیے منہ میں ڈالا جا سکے، بوٹی؛ رحم میں جنین کا ایک مرحلہ۔ ﴿فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۴)؛ ﴿ثُمَّ مِنْ مُّضْغَةٍ مُّخَلَّقَةٍ وَّغَيْرِ مُخَلَّقَةٍ﴾ (الحج ۲۲:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ