Rizwan Zubair

مادّہ م ص ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

م ص رm-ṣ-r

(ن) مَصَرَ يَمْصُرُ مَصْرًا: حد مقرر کرنا، دو چیزوں کے درمیان حدِ فاصل بنانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مِصْرٌ ج اَمْصَارٌ (اسمِ ذات): فصیل والا شہر، آبادی؛ مِصْرُ (غیر منصرف، عَلَم): ملکِ مصر (اردو میں «مصر، مصری» اسی معنی میں)۔ ﴿اِهْبِطُوْا مِصْرًا فَاِنَّ لَكُمْ مَّا سَاَلْتُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۶۱)؛ ﴿اَلَيْسَ لِيْ مُلْكُ مِصْرَ﴾ (الزخرف ۴۳:۵۱)؛ ﴿ادْخُلُوْا مِصْرَ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ اٰمِنِيْنَ﴾ (یوسف ۱۲:۹۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ