Rizwan Zubair

مادّہ ل ق ط

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ل ق طl-q-ṭ

(ن) لَقَطَ يَلْقُطُ لَقْطًا: زمین سے کوئی چیز اٹھانا، چننا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(افتعال) اِلْتَقَطَ يَلْتَقِطُ اِلْتِقَاطًا: گری پڑی چیز کو (اتفاقاً) اٹھا لینا۔ ﴿يَلْتَقِطْهُ بَعْضُ السَّيَّارَةِ﴾ (یوسف ۱۲:۱۰)؛ ﴿فَالْتَقَطَهُۥٓ اٰلُ فِرْعَوْنَ﴾ (القصص ۲۸:۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ