ل ق حl-q-ḥ
(ف) لَقَحَ يَلْقَحُ لَقْحًا: (نر کھجور کا شگوفہ مادہ میں ڈال کر) بار آور کرنا، حاملہ کرنا (Pollination)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
لَاقِحٌ ج لَوَاقِحُ (اسم الفاعل): بار آور کرنے والی؛ مذکر و مؤنث دونوں کے لیے آتا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ ہواؤں کے وصف میں: ﴿وَاَرْسَلْنَا الرِّيٰحَ لَوَاقِحَ﴾ (الحجر ۱۵:۲۲)