ل ق مl-q-m
(س) لَقِمَ يَلْقَمُ لَقْمًا: جلدی جلدی نوالے لینا، نگلنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(افتعال) اِلْتَقَمَ يَلْتَقِمُ اِلْتِقَامًا: کسی چیز کو ایک دم نگل لینا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَهُوَ مُلِيْمٌ﴾ (الصافات ۳۷:۱۴۲)
اردو میں اس مادے سے: لقمہ۔