Rizwan Zubair

مادّہ ل م ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ل م زl-m-z

(ض، ن) لَمَزَ يَلْمِزُ وَيَلْمُزُ لَمْزًا: عیب جوئی کرنا، نکتہ چینی اور طعنہ زنی کرنا۔ ﴿وَمِنْهُمْ مَّنْ يَّلْمِزُكَ فِي الصَّدَقٰتِ﴾ (التوبۃ ۹:۵۸)؛ ﴿وَلَا تَلْمِزُوْٓا اَنْفُسَكُمْ﴾ (الحجرات ۴۹:۱۱)

لُمَزَةٌ (صفت، تاءِ مبالغہ کے ساتھ): بہت عیب جوئی کرنے والا۔ ﴿وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ﴾ (الھمزۃ ۱۰۴:۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ