ل ح یl-ḥ-y
(ف) لَحٰى يَلْحٰى لَحْيًا: درخت کی چھال اتارنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
لِحْيَةٌ ج لِحًي (اسمِ ذات): داڑھی۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا ہارون علیہ السلام کے قول میں: ﴿قَالَ يَبْنَؤُمَّ لَا تَاْخُذْ بِلِحْيَتِيْ وَلَا بِرَاْسِيْ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۹۴)