ل د دl-d-d
(س) لَدَّ يَلَدُّ لَدَدًا (اصلی: لَدِدَ يَلْدَدُ): سخت جھگڑالو ہونا، ہٹ دھرمی سے جھگڑنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
اَلَدُّ ج لُدٌّ (اَفْعَلُ کے وزن پر صفت): نہایت جھگڑالو۔ ﴿وَهُوَ اَلَدُّ الْخِصَامِ﴾ (البقرۃ ۲:۲۰۴)؛ ﴿وَتُنْذِرَ بِهِۦ قَوْمًا لُّدًّا﴾ (مریم ۱۹:۹۷)