Rizwan Zubair

مادّہ ل ھ و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 5 · English

ل ھ وl-h-w

(ن) لَهَا يَلْهُوْ لَهْوًا (اصلی: لَهَوَ يَلْهُوُ): (۱) کسی دل پسند چیز میں مشغول ہونا (۲) اس مشغولیت کے سبب کسی اہم چیز سے غافل ہو جانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

لَهْوٌ (مصدر، اسمِ ذات بھی): ہر وہ مشغلہ جو اہم کام سے غافل کر دے، تماشا (اردو میں «لہو» اسی معنی میں)۔ ﴿اِنَّمَا الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَّلَهْوٌ﴾ (محمد ۴۷:۳۶)

لَاهٍ (اسم الفاعل): غافل۔ ﴿لَاهِيَةً قُلُوْبُهُمْ﴾ (الانبیاء ۲۱:۳)

(افعال) اَلْهٰى يُلْهِيْ اِلْهَاءً: کسی کو کسی چیز سے غافل کر دینا۔ ﴿اَلْهٰكُمُ التَّكَاثُرُ﴾ (التکاثر ۱۰۲:۱)؛ ﴿لَا تُلْهِكُمْ اَمْوَالُكُمْ وَلَآ اَوْلَادُكُمْ عَنْ ذِكْرِ اللّٰهِ﴾ (المنافقون ۶۳:۹)

(تفعّل) تَلَهّٰى يَتَلَهّٰى تَلَهِّيًا: کسی سے بے توجہی برتنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فَاَنْتَ عَنْهُ تَلَهّٰى﴾ (عبس ۸۰:۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ