Rizwan Zubair

مادّہ ل ب ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ل ب نl-b-n

— لَبَن ج أَلْبَان: دودھ۔ لَبِن: کچی اینٹ۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ دونوں میں ربط سفیدی اور جم جانے کا ہے۔ قرآن میں دو بار: ﴿مِنْۢ بَيْنِ فَرْثٍ وَّدَمٍ لَّبَنًا خَالِصًا سَائِغًا لِّلشَّارِبِيْنَ﴾ (النحل ۱۶:۶۶) اور ﴿وَأَنْهَارٌ مِّنْ لَّبَنٍ لَّمْ يَتَغَيَّرْ طَعْمُهُۥ﴾ (محمد ۴۷:۱۵)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ