Rizwan Zubair

مادّہ خ و ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

خ و یkh-w-y

(ض) خَوٰى يَخْوِيْ خَوَاءً: اوندھا ہونا، منہدم ہونا، خالی ہونا۔

خَاوِيَةٌ (اسم الفاعل خَاوٍ کا مؤنث): اوندھی ہونے والی، یعنی اوندھی، ویران۔ ﴿وَهِيَ خَاوِيَةٌ عَلٰى عُرُوْشِهَا﴾ (البقرۃ ۲:۲۵۹)؛ ﴿كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِيَةٍ﴾ (الحاقۃ ۶۹:۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ