Rizwan Zubair

مادّہ خ و ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

خ و نkh-w-n

(ن) خَانَ يَخُوْنُ خَوْنًا وَخِيَانَةً: خیانت کرنا (اردو میں «خیانت» اسی معنی میں)۔ ﴿لَا تَخُوْنُوا اللّٰهَ وَالرَّسُوْلَ﴾ (الانفال ۸:۲۷)

خَآئِنٌ ج خَآئِنُوْنَ (اسم الفاعل): خیانت کرنے والا (اردو میں «خائن» اسی معنی میں)۔ ﴿اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْخَآئِنِيْنَ﴾ (الانفال ۸:۵۸)

خَآئِنَةٌ: خیانت (مصدر کے معنی میں)۔ ﴿يَعْلَمُ خَآئِنَةَ الْاَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُوْرُ﴾ (غافر ۴۰:۱۹)

افتعال اِخْتَانَ يَخْتَانُ اِخْتِيَانًا: اپنے آپ سے خیانت کرنا، چوری چھپے خیانت کرنا۔ ﴿عَلِمَ اللّٰهُ اَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَكُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۱۸۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ