Rizwan Zubair

مادّہ خ و ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

خ و لkh-w-l

(ن) خَالَ يَخُوْلُ خَوْلًا: غلاموں والا ہونا، مالک ہونا۔

خَالٌ ج اَخْوَالٌ: ماموں؛ خَالَةٌ ج خَالَاتٌ: خالہ (اردو میں «خالہ» اسی معنی میں)۔ ﴿اَوْ بُيُوْتِ اَخْوَالِكُمْ اَوْ بُيُوْتِ خٰلٰتِكُمْ﴾ (النور ۲۴:۶۱)

تفعیل خَوَّلَ يُخَوِّلُ تَخْوِيْلًا: مالک بنانا، عطا کرنا۔ ﴿وَتَرَكْتُمْ مَّا خَوَّلْنٰكُمْ وَرَآءَ ظُهُوْرِكُمْ﴾ (الانعام ۶:۹۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ