خ و فkh-w-f
(س) خَافَ يَخَافُ خَوْفًا وَخِيْفَةً: کسی آنے والے خطرے کا اندیشہ کرنا۔ ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتٰنِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۴۶)
خَوْفٌ: ڈر، اندیشہ (اردو میں «خوف» اسی معنی میں)۔ ﴿فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ﴾ (البقرۃ ۲:۳۸)
خِيْفَةٌ: دل میں چھپا ہوا ڈر۔ ﴿وَاذْكُرْ رَّبَّكَ فِيْ نَفْسِكَ تَضَرُّعًا وَّخِيْفَةً﴾ (الاعراف ۷:۲۰۵)
تفعیل خَوَّفَ يُخَوِّفُ تَخْوِيْفًا: خوف دلانا، ڈرانا۔ ﴿اِنَّمَا ذٰلِكُمُ الشَّيْطٰنُ يُخَوِّفُ اَوْلِيَآءَهُۥ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۷۵)
اردو میں اس مادے سے: خائف۔