خ و ضkh-w-ḍ
(ن) خَاضَ يَخُوْضُ خَوْضًا: (۱) پانی کی تہہ میں اترنا (۲) بال کی کھال اتارنا، بے ہودہ بحث میں پڑنا۔ ﴿وَخُضْتُمْ كَالَّذِيْ خَاضُوْا﴾ (التوبۃ ۹:۶۹)
خَوْضٌ: بے ہودہ بحث۔ ﴿ثُمَّ ذَرْهُمْ فِيْ خَوْضِهِمْ يَلْعَبُوْنَ﴾ (الانعام ۶:۹۱)
خَآئِضٌ (اسم الفاعل): بحث میں پڑنے والا۔ ﴿وَكُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِيْنَ﴾ (المدثر ۷۴:۴۵)