Rizwan Zubair

مادّہ خ و ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

خ و رkh-w-r

(ن) خَارَ يَخُوْرُ خُوَارًا: گائے کا ڈکارنا، آواز کرنا۔

خُوَارٌ (اسم ذات بھی ہے): گائے کی آواز۔ ﴿عِجْلًا جَسَدًا لَّهُۥ خُوَارٌ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۸۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ