Rizwan Zubair

مادّہ خ ط ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

خ ط فkh-ṭ-f

(س) خَطِفَ يَخْطَفُ خَطْفًا: اچک لینا۔ ﴿يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۰)؛ ﴿اِلَّا مَنْ خَطِفَ الْخَطْفَةَ﴾ (الصافات ۳۷:۱۰)

تفعل تَخَطَّفَ يَتَخَطَّفُ تَخَطُّفًا: کھینچ کر یا گھسیٹ کر لے جانا، اچک لے جانا۔ ﴿وَيُتَخَطَّفُ النَّاسُ مِنْ حَوْلِهِمْ﴾ (العنکبوت ۲۹:۶۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ