خ ر ط مkh-r-ṭ-m
(رباعی) — خُرْطُوْم ج خَرَاطِيْم: سونڈ، جانور کی لمبی ناک؛ اور مجازًا انسان کی ناک، جب تحقیر مقصود ہو۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ انسان کی ناک کو خرطوم کہنا سخت تحقیر ہے، اور یہی اس آیت میں مقصود ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿سَنَسِمُهُۥ عَلَي الْخُرْطُوْمِ﴾ (القلم ۶۸:۱۶)