خ ر صkh-r-ṣ
(ن) خَرَصَ يَخْرُصُ خَرْصًا: کسی پیمانے یا وزن کے بغیر پھلوں کا اندازہ کرنا، تخمینہ لگانا، اٹکل لگانا۔ ﴿اِنْ هُمْ اِلَّا يَخْرُصُوْنَ﴾ (الانعام ۶:۱۱۶)
خَرَّاصٌ (فعّال کے وزن پر مبالغہ): بار بار، ہر وقت اٹکل لگانے والا یعنی جھوٹا۔ ﴿قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَ﴾ (الذّٰریٰت ۵۱:۱۰)