خ ل عkh-l-ʿ
(ف) خَلَعَ يَخْلَعُ خَلْعًا: کوئی پہنی ہوئی چیز اتارنا، جیسے ٹوپی اتارنا (اردو میں «خلع»: بیوی کی طرف سے طلاق؛ عربی میں: پہنی چیز اتارنا)۔ ﴿فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۲)
اردو میں اس مادے سے: خلعت۔
«خلعتِ انگریز یا پیرہنِ چاک چاک!» (ضربِ کلیم)