Rizwan Zubair

مادّہ خ ب ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

خ ب زkh-b-z

(ض) خَبَزَ يَخْبِزُ خَبْزًا: روٹی پکانا۔

خُبْز: روٹی؛ خَبَّاز: نانبائی۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا یوسف علیہ السلام کے ساتھی کے خواب میں: ﴿اِنِّيْٓ اَرٰىنِيْٓ اَحْمِلُ فَوْقَ رَاْسِيْ خُبْزًا﴾ (یوسف ۱۲:۳۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ