Rizwan Zubair

مادّہ خ ب ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

خ ب تkh-b-t

(ض) خَبَتَ يَخْبِتُ خَبْتًا: (۱) کسی کا چرچا مٹ جانا۔ (۲) پست اور نرم ہونا۔

افعال اَخْبَتَ يُخْبِتُ اِخْبَاتًا: پست اور نرم زمین میں اترنا، پستی اور عاجزی اختیار کرنا۔ ﴿فَتُخْبِتَ لَهُۥ قُلُوْبُهُمْ﴾ (الحج ۲۲:۵۴)؛ ﴿وَاَخْبَتُوْٓا اِلٰى رَبِّهِمْ﴾ (ھود ۱۱:۲۳)

مُخْبِتٌ (اسم الفاعل): عاجزی کرنے والا۔ ﴿وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِيْنَ﴾ (الحج ۲۲:۳۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ