خ ب أkh-b-ʾ
(ف) خَبَاَ يَخْبَاُ خَبْاً: چھپانا، پوشیدہ رکھنا۔
خَبْءٌ (مصدر بمعنی اسمِ مفعول): چھپی ہوئی چیز، ذخیرہ — آسمان کا خبء بارش اور زمین کا خبء نباتات و معدنیات۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿اَلَّذِيْ يُخْرِجُ الْخَبْءَ فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ﴾ (النمل ۲۷:۲۵)