Rizwan Zubair

مادّہ ک و ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ک و نk-w-n

(ن) كَانَ يَكُوْنُ كَوْنًا (اصلی: كَوَنَ يَكْوُنُ): (۱) (تام) وجود میں آنا، واقع ہونا، ہو جانا (۲) (ناقص) کسی حالت میں ہونا، تھا/ہے (اردو میں «کون» اسی معنی میں)۔ ﴿اِنَّمَآ اَمْرُهُۥٓ اِذَآ اَرَادَ شَيْـًٔا اَنْ يَّقُوْلَ لَهُۥ كُنْ فَيَكُوْنُ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۸۲)؛ ﴿وَكَانَ اللّٰهُ عَلِيْمًا حَكِيْمًا﴾ (النساء ۴:۱۷)

مَكَانٌ ج اَمْكِنَةٌ (مَفْعَلٌ کے وزن پر اسم الظرف): ہونے کی جگہ، جگہ (اردو میں «مکان»: گھر، رہائش گاہ؛ عربی میں: جگہ، مقام)۔ ﴿فَانْتَبَذَتْ بِهِۦ مَكَانًا قَصِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۲۲)

نوٹ: «اِسْتَكَانَ» کے لیے دیکھیے ک ی ن۔

اردو میں اس مادے سے: کائنات۔

«شیرازہ بندِ دفترِ کون و مکاں ہے تو» (بانگِ درا)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ