Rizwan Zubair

مادّہ ک و ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ک و یk-w-y

(ض) كَوٰى يَكْوِيْ كَيًّا (اصلی: كَوَيَ يَكْوِيُ): (گرم لوہے وغیرہ سے) داغنا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ مجہول میں: ﴿فَتُكْوٰى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَجُنُوْبُهُمْ وَظُهُوْرُهُمْ﴾ (التوبۃ ۹:۳۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ