Rizwan Zubair

مادّہ ک ش ط

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ک ش طk-sh-ṭ

(ن) كَشَطَ يَكْشُطُ كَشْطًا: کھال ادھیڑنا، اوپر سے چھیل کر اتار دینا — اسی لیے اس میں ایک جھٹکے سے پردہ ہٹ جانے کا مفہوم ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ مجہول میں: ﴿وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ﴾ (التکویر ۸۱:۱۱) — یعنی آسمان یوں کھینچ لیا جائے گا جیسے کھال ادھیڑ دی جائے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ