Rizwan Zubair

مادّہ ک س و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ک س وk-s-w

(ن) كَسَا يَكْسُوْ كَسْوًا (اصلی: كَسَوَ يَكْسُوُ): کسی کو کپڑا پہنانا؛ کسی چیز کو ڈھانپ دینا۔ ﴿فَكَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْمًا﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۴)؛ ﴿وَاكْسُوْهُمْ﴾ (النساء ۴:۵)

كِسْوَةٌ (اسمِ ذات): پہنانے کی چیز، لباس۔ ﴿وَعَلَي الْمَوْلُوْدِ لَهُۥ رِزْقُهُنَّ وَكِسْوَتُهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ﴾ (البقرۃ ۲:۲۳۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ