Rizwan Zubair

مادّہ ک س د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ک س دk-s-d

(ن، ک) كَسَدَ يَكْسُدُ وَكَسُدَ يَكْسُدُ كَسَادًا: (سامان یا بازار کا) مندا پڑ جانا، مال کا نہ بکنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

كَسَادٌ (مصدر): مندی (اردو میں «کساد» اسی معنی میں)۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَتِجَارَةٌ تَخْشَوْنَ كَسَادَهَا﴾ (التوبۃ ۹:۲۴)

«جسے کساد سمجھتے ہیں تاجرانِ فرنگ» (بالِ جبریل)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ