Rizwan Zubair

مادّہ ک م م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ک م مk-m-m

(ن) كَمَّ يَكُمُّ كَمًّا (اصلی: كَمَمَ يَكْمُمُ): ڈھانپنا، غلاف چڑھانا۔ كِمّ ج أَكْمَام وَكِمَام: کھجور کے خوشے کا وہ غلاف جس میں پھل بند ہوتا ہے، شگوفے کا خول۔ اسی سے كُمّ (آستین) بھی ہے، کہ وہ ہاتھ کو ڈھانپتی ہے۔ قرآن میں دو بار: ﴿وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۱۱) اور ﴿وَمَا تَخْرُجُ مِنْ ثَمَرَاتٍ مِّنْ أَكْمَامِهَا﴾ (فصلت ۴۱:۴۷)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ