Rizwan Zubair

مادّہ ک ل ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ک ل حk-l-ḥ

(ف) كَلَحَ يَكْلَحُ كُلُوْحًا: ہونٹ سکڑ کر دانت باہر نکل آنا، چہرہ بگڑ جانا۔ كَالِح ج كَالِحُوْن (اسمِ فاعل): جس کے ہونٹ سکڑ کر دانت نمایاں ہوں۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اہلِ جہنم کے چہروں کے بیان میں: ﴿تَلْفَحُ وُجُوْهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيْهَا كَالِحُوْنَ﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۰۴)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ