Rizwan Zubair

مادّہ ک ل ء

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ک ل ءk-l-ʾ

(ف) كَلَاَ يَكْلَاُ كَلْئًا وَكِلَآءَةً: نگہبانی کرنا، حفاظت کرنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿قُلْ مَنْ يَّكْلَؤُكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمٰنِ﴾ (الانبیاء ۲۱:۴۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ