Rizwan Zubair

مادّہ ک ف ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ک ف تk-f-t

(ض) كَفَتَ يَكْفِتُ كَفْتًا: سمیٹنا، اپنے اندر جمع کر لینا۔ كِفَات: سمیٹنے والی، وہ برتن یا جگہ جو چیزوں کو اپنے اندر لے لے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ زمین کے وصف میں: ﴿أَلَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا أَحْيَاءً وَّأَمْوَاتًا﴾ (المرسلٰت ۷۷:۲۵-۲۶) — یعنی زمین زندوں کو بھی سمیٹے ہوئے ہے اور مُردوں کو بھی۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ