Rizwan Zubair

مادّہ ک ب ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ک ب بk-b-b

(ن) كَبَّ يَكُبُّ كَبًّا (اصلی: كَبَبَ يَكْبُبُ): اوندھا گرا دینا، منہ کے بل ڈال دینا۔ ﴿فَكُبَّتْ وُجُوْهُهُمْ فِي النَّارِ﴾ (النمل ۲۷:۹۰)

(افعال) أَكَبَّ يُكِبُّ إِكْبَابًا: خود اوندھے منہ گرنا؛ مُكِبّ (اسمِ فاعل)۔ صرفی نکتہ قابلِ توجہ: عام قاعدے کے برخلاف یہاں ثلاثی مجرد متعدی ہے اور باب افعال لازم — نحویوں نے اسے اُن چند الفاظ میں شمار کیا ہے جہاں ہمزہ تعدیہ کے لیے نہیں۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿أَفَمَنْ يَّمْشِيْ مُكِبًّا عَلٰى وَجْهِهِۦ﴾ (الملک ۶۷:۲۲)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ