Rizwan Zubair

مادّہ ک ب ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ک ب تk-b-t

(ض) كَبَتَ يَكْبِتُ كَبْتًا: کسی کو ذلیل و خوار کر کے ناکام لوٹا دینا۔ ﴿اَوْ يَكْبِتَهُمْ فَيَنْقَلِبُوْا خَآئِبِيْنَ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۲۷)؛ ﴿كُبِتُوْا كَمَا كُبِتَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ﴾ (المجادلۃ ۵۸:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ